| | | |

پاکستان کو ہرانے کے بعد بھارتی کھلاڑیوں کا جشن

کولمبو،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کو شکست دینے والی بھارتی کرکٹ ٹیم نے بھرپور جشن منایا ہے۔کولمبو میں گزشتہ رات جیت کے بعد کیک کاٹے گئے اور کھلاڑیوں نے ہلہ گلہ کیا۔ٹیم کے کھلاڑیوں نے ہوٹل سوئمنگ میں بھی وقت گزارا۔

ویرات کوہلی۔ہردک پانڈیا اور شبمان گل کے ساتھ دیگر بھارتی پلیئرز بھی موجود تھے اور خوب ہنسی مذاق میں تھے۔

پاکستان کو ایشیا کپ سپر 4 میں 228 رنز کی ریکارڈ شکست ہوئی تھی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *