| | | |

آئی پی ایل 2023،شبمان کی ایک اور ریکارڈ سازسنچری،ممبئی کیلئے سائرن

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ

آئی پی ایل 2023،شبمان کی ایکا ور ریکارڈ سازسنچری،ممبئی کیلئے سائرن۔شبمان گل کی ایک اور سنچری۔آئی پی ایل ایل 2023 ایلمنڑی 2 کے اہم ترین میچ میں انہوں نے ممبئی انڈینز کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔آئی پی ایل پلے آف ہسٹری کا بڑا انفرادی اسکور کردیا۔رواں سیزن کی تیسری سنچری جڑدی۔اس سے قبل ایک سیزن میں ویرات کوہلی 4 سنچریزبناچکے ہیں جو انہوں نے 2018 میں بنائی تھیں۔

شبمان گل 129 رنزبناکر آئوٹ ہوئے۔60  بالز کھیلیں۔10 چھکے اور 7 چوکے لگائے۔احمد آباد کے فل ہائوس شو میں انہوں نے  روہت شرما کی ٹیم  ممبئی انڈینز کے بائولرز کو بہت مارا۔

کوہلی کی شکست پر شبمان گل،ان کی بہن کو دھمکیاں،غلیظ زبان کا استعمال

آئی پی ایل 2023 کے آخری ایلمنڑ میں ممبئی انڈینز کا ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ غیر سود مندتھا۔گجرات ٹائٹنز نے 20 اوورز میں 3 وکٹ پر 233 رنزبنائے۔یوں ممبئی کو جیت کے لئے 234 رنزکا ہدف ملا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *