ممبئی۔کرک اگین رپورٹ
بھارتی میدان بھی غیر آباد،آئی پی ایل غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی ،کھلاڑیوں نکلنے کی جلدی
پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کو غیر معینہ مدت کے لیے معطل کر دیا گیا ہے۔
فیصلہ آج 9 مئی کو کیا گیا ہے۔کرک اگین نے رات رپورٹ کیا تھا کہ
آئی پی ایل 2025 جاری رہے گا یا ملتوی۔فیصلے کی تاریخ جاری کردی گئی۔
آئی پی ایل ملتوی یا،فیصلہ کی تاریخ جاری،پی ایس ایل بھی ختم،بریکنگ نیوز
بی سی سی ائی کے نائب صدر راجیو شکلا نے کہا ہے کہ حالات خراب ییں۔ ایونٹ ختم کرنا پڑا۔ آئی پی ایل ملتوی ۔غیر معینہ مدت کیلے۔اس کا فیصلہ 9 مئی یعنی بروز جمعہ کو کیا ہے۔ ادھر پاکستان کرکٹ بورڈ پی ایس ایل کو دبئی لے گیا ہے۔اس سے قبل کراچی میں جانے کی تجاویز تھیں۔دونوں ممالک کسی خوف کا شکار ہیں ،کیونکہ بھارت نے پاکستان پر حملے کیے ہیں اور اب بہرحال اس خوف میں ہے کہ کہیں پاکستان کی طرف سے جواب بھی نہ آجائے ۔