نئی،دہلی،لندن،میرپور:کرک اگین رپورٹ
آئی پی ایل کاریکارڈ مہنگا پلیئرکون،بھارتی ٹیم آئوٹ،ریحان احمد انگلینڈ ٹیم سے باہر۔آئی پی ایل 2023 کے لئے سام کرن ہسٹری کے مہنگے ترین کرکٹر بن گئے،انہیں پنجاب کنگز نے ساڑھے 18 کروڑ روپے میں لیا ہے۔چنائی سپرکنگز نے انگلش ٹیسٹ کپتان بین سٹوکس کو سوا 16 کروڑ روپے میں لیا ہے۔سکندر رضا 50 لاکھ میں گئے ہیں۔کیمرون گریبن ساڑھے17 کروڑ میں لئے گئے ہیں۔ممبئی انڈینزکی سرمایہ کاری ہے۔دہلی کیپیٹلز نے یوراج کو ساڑھے 16 کروڑ،،بین سٹوکس سوا16 کروڑکرس مورس سوا 16 کروڑ اور پیٹ کمنز ساڑھے 15 کروڑ بھارتی روپے میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے پاس گئے ہیں۔
پاکستان نیوزی لینڈ سیریز کے کمنٹری پینل کا اعلان
ادھر میرپور314 ٹیسٹ میں بنگلہ دیش نے بھارت کے خلاف واپسی کی ہے۔پہلی اننگ میں 227 رنز پر ٓآئوٹ ہونے والی میزبان ٹیم نے انڈین سائیڈ کو 314 کے اسکور پر فارغ کیا ہے۔ویرات کوہلی 24،رشہ پنت 93 اور سیر یاس ایئر 87 کرکے گئے۔پہلی 4 وکٹیں 94 رنزمیں گریں،آخری 6 وکٹیں 61 رنزکے اندر پوئیلین لوٹیں۔شکیب الحسن اور تیج الاسلام نے 4،4 وکٹیں لیں۔
پاکستان کے 3 دورے،ہیری بروک بھارتی منڈی میں بھاری قیمت میں فروخت،ولیمسن سستے ہوگئے
پاکستان کے کامیاب دورے کے بعد انگلینڈ نے دورہ نیوزی لینڈ کے لئے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کیا ہے۔بین سٹوکس کپتان ہونگے۔ سٹورٹ براڈ،میک پوٹ اور دان لورینس کی واپسی ہوئی ہے۔پاکستان میں شاندار ڈیبیو کرنے والے ریحان احمد کو نیوزی لینڈ دورے سے باہر نکالا گیا ہے۔