| | | | |

کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں کس نے دیا عشائیہ

 

 

لاہور،میڈیا پریس ریلیز

 

پاکستان میں آئر لینڈ کی سفیر سونیا میکگوئنیس کا پاکستان اور آئر لینڈ کی ویمن ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ۔دونوں ٹیموں کے لئے عشائیہ مقامی ہوٹل میں دیا گیا۔

عشائیے میں دونوں ٹیموں نے منجمنٹ کے اراکین کے ساتھ شرکت کی۔عشائیے میں پی سی بی ویمن کی سربراہ تانیہ ملک اور چیف سلیکٹر اسماویہ اقبال کی شرکت ہوئی۔

پی سی سی کے سی او او سلمان نصیر سی ایف او جاوید مرتضے اور دیگر عہدیدار بھی عشائیے میں شرکت کیپاکستان میں آئر لینڈ کی سفیر نے دونوں ٹیموں کی کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے تین ون ڈے میچز کی سیریز اپنے نام کید۔ونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز بارہ نومبر سے شروع ہو گی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *