| | | | | | |

اسے کہتے ہیں بنانا سکلز،رمیز راجہ کا پاکستان کی جیت پر ذومعنی تبصرہ

 

 

حیدرآباد ،کرک اگین رپورٹ

پاکستان نیدرلینڈز سے جیت گیا ۔ورلڈ کپ میں اچھا آغاز مل گیا لیکن اسے کہتے ہیں بنانا سکلز۔

رمیز راجہ کا یہ تبصروں کا تبصرہ آیا ہے۔کہتے ہیں کہ ایسی جیت بنانا سکلز کہلاتی ہے۔ہارجاتے تو سب کمزوریاں اور غلطیاں ہائی لائٹ ہوتیں اور لگ پتہ جاتا ۔

فخر زمان فارغ ہو چکے۔فارم بحالی ممکن نہیں۔اسے باہر کرنا ہوگا

اسامہ میر کو ایسی پچز پر لانا ہوگا،حسن علی کی سپیڈ کم ہوگئی ہے۔اچھی پچز پر مار پڑے گی۔

رضوان اور سعود شکیل کمال کھیلے ۔داد دینی ہوگی۔

رمیز راجہ نے کہا ہے کہ بڑی ٹیموں کے خلاف پاکستان کو اور بہترین کام کرنا ہوگا ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *