| | | | | | |

جوس بٹلر نے ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے کرکٹ کو بیس بال میں بدل دیا

لندن،کرک اگین رپورٹ

ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کیلئے انگلش کپتان جوس بٹلر نے بیس بال شروع کردی۔انگلینڈ کے محدود اوورز کپتان جوس بٹلر نے ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے کرکٹ کو بیس بال میں بدل دیا ہے۔آئی پی ایل میں راجستھان رائلز کیلئے 2 شاندار سبچریاں بنانے والے بٹلر اس سال امریکا،ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈکپ میں انگلینڈ کی کپتانی کریں گے اور اس سے قبل آئی پی ایل پلے آف میں اپنی ٹیم کیلئے ایک بڑی اننگ کھیلنا چاہتےہیں۔

آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں بھارتی سرزمین پر وہ بھی ناکام تھے،ٹیم بھی برا کھیلی،اب وہ اس ناکامی کو بیس بال سپاٹ کے ساتھ کامیابی میں بدلنے کی خواہش رکھتے ہیں۔

بٹلر نے لندن میں بیس بال کی سہولت دی 108 کا سفر کیا اور فلاڈیلفیا فلیز کے لیجنڈ چیس یوٹلی سے کچھ تجاویز حاصل کیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *