| | |

پاکستان کے خلاف میدان میں اترنے سے قبل اہم افغان کھلاڑی پوری سیریز سے باہر

پمبنٹوٹا،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کے خلاف میدان میں اترنے سے قبل اہم افغان کھلاڑی پوری سیریز سے باہر۔پاکستان کے خلاف آج سے شروع ہونے والی ون ڈے سیریز سے تھوڑا وقت قبل افغانستان کرکٹ ٹیم کو جھٹکا۔اس کے اہم کھلاڑی ایک میچ نہیں بلکہ پوری سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔

مڈل آرڈر کے اہم ستون نجیب اللہ زردان کو گٹھنے کی تکلیف ہوئی ہے ۔ڈاکٹرز نے چیک اپ کے بعد انہیں آرام کا کہا ہے۔یوں میچ سے قبل ہی اور کھیلے بغیر ایک افغان پلیئر باہر ہوگیا ہے۔

افغانستان کرکٹ بورڈ نے ان کی جگہ شاہد اللہ کمال کو شامل کیا ہے۔دونوں ممالک میں پہلا ایک روزہ میچ آج کھیلا جائے گا۔ٹاس 2 بجے اور میچ اڑھائی بجے شروع ہوگا۔

افغانستان سیریز،پاکستان کتنی دیر کیلئے نمبرون ملک بن سکتا،لڑائی کا کتنا خطرہ

پاکستانی اسکواڈ میں  شاہین آفریدی،اسامہ میر،نسیم شاہ اورحارث رؤف ہونگے۔محمد نواز کا فیصلہ پچ دیکھ کر ہوگا۔باقی پلیئرزمیں محمد رضوان،سلمان علی آغا،افتخار احمد اور شاداب خان ہیں۔بابر اعظم کپتان ہیں۔امام الحق اور فخرزمان بھی ہونگے۔

پاکستان بمقابلہ افغانستان،پہلا ون ڈے منگل کو،ممکنہ الیون،بڑا اپ سیٹ متوقع

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *