| | | |

شاہین شاہ آفریدی کس کے لئے بےتاب،جانیئے

لندن،کرک اگین رپورٹ

شاہین شاہ آفریدی کس کے لئے بےتاب،جانیئے۔شاہین شاہ آفریدی کہاں ایکشن میں آنے والے ہیں۔اس کے لئے کتنا بے تاب ہیں ،بے اختیار بول اٹھے ہیں کہ ایکشن میں آنے کے لئے اب مزید انتظار نہیں ہوسکتا۔

کرکٹ بریکنگ نیوز میں یہ ہے کہ معاملہ یہ ہے کہ پاکستان کے لیفٹ ہینڈ پیسر شاہین شاہ آفریدی ٹی 20 بلاسٹ کے لئے انگلینڈ پہنچ گئے ہیں۔انہوں نے پہلی پریکٹس بھی کی ہے۔

سوشل میڈیا پر  تصاویر جاری کی ہیں اور لکھتے ہیں کہ اب اور انتظار نہیں ہوتا۔

اتوار سے ٹی 20 بلاسٹ کپ شروع ہورہا ہے۔شاہین شاہ ناٹنگھم شائر کی نمائدگی کریں گے۔ان کے علاوہ شاداب خان،شان مسعود وغیرہ بھی ایکشن میں ہونگے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *