| | | | | |

کولکتہ،جنوبی افریقا اور آسٹریلیا سیمی فائنل کا ٹاس،کل کی کالک کے بعد آج کا احوال سامنے،پیش گوئی سچ

کولکتہ،کرک اگین رپورٹ

کولکتہ،جنوبی افریقا اور آسٹریلیا سیمی فائنل کا ٹاس،کل کی کالک کے بعد آج کا احوال سامنے،پیش گوئی سچ۔جنوبی افریقا اور آسٹریلیا کے آئی سی سی ورلڈکپ سیمی فائنل کا ٹاس ہوگیا۔رکی بارش مھر ہونے کے خوف میں یہ میچ شروع ہوا ہے۔

کرکٹ ورلڈکپ کی11 اہم خبریں،پچ ڈاکٹرائن پر آئی سی سی مسترد،وسیم اکرم کے ساتھ کون،بڑی ریٹائرمنٹ،بابر اعظم ایشو،آج کا ٹاس کس کا

ایڈن گارڈنز میں صبح سے بارش تھی جو اب رک چکی ہے۔

ٹاس وقت پر ہوا ہے،کل جیسا ہوا تھا،آج ویسا نہیں

کرک اگین نے آج صبح اس نتیجہ کی پیش گوئی کی تھی۔

اب جنوبی افریقا   نے ٹاس جیت کر پہلے  بیٹنگ   کا فیصلہ کیا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *