| | | | |

لنکا پریمیئر لیگ،نسیم شاہ نے کولمبو اور بابر اعظم کی لاج رکھ لی

کولمبو،کرک اگین رپورٹ

لنکا پریمیئر لیگ،نسیمشاہ نے کولمبو اور بابر اعظم کی لاج رکھ لی۔نسیم شاہ اینڈ کمپنی نے بابر اعظم کی لاج رکھ لی۔ان کی ٹیم کولمبو سٹرائیکرز کو جیت دلوادی،یہ ایونٹ کے 7 ویں میچ میں محض تیسری جیت تھی۔

اتوار کو کھیلے گئےلنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل ) 2023 کے میچ میں کولمبو نے کینڈی کو  رنز سے ہرادیا۔فاتح ٹیم نے 9 وکٹ پر169 اسکور بنائے۔بابرا عظم 11 کرسکے تو پتھم نشانکا نے 51 کی اننگ کھیلی۔

بابر اعظم پھر فلاپ ،2 ڈراموں کے بعد محمد حارث کے ہاتھوں گرفتار

جواب میں کینڈی  کیلئے کھیلنے والے محمدحارث  ناکام رہے۔ایک رن بناسکے۔آصف علی کے 15 بالز پر 33 رنزرائیگاں گئے۔ٹیم 20 اوورز میں 8 وکٹ پر 160 اسکور کرسکی۔کولمبو سٹرائیکرز نے 9 رنز سے فتح نام کی۔نسیم شاہ  اورافتخار احمد نے ایک ایک وکٹ لی۔

حسن علی نے بابراعظم کو نشانہ پر رکھ لیا،تاک کر کامیاب وار،شکست

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *