| | | | | | | |

پاکستان کیخلاف میچ،بھارت کا اہم کھلاڑی باہر،ادھر بنگلہ دیش کی بائولنگ

دھرم شالہ،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کیخلاف میچ،بھارت کا اہم کھلاڑی باہر،ادھر بنگلہ دیش کی بائولنگ،انگلینڈ نے توقعات کے عین مطابق اسپن آل رائونڈر معین علی کو ڈراکرکے پیسر ریس ٹوپلی کو کھلایا ہے۔آئی سی سی مینزکرکٹ ورلڈکپ 2023 کا ایک میچ دھرم شالہ میں شروع ہوگیا۔بنگلہ دیشی کپتان شکیب الحسن نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔امپائر احسن رضاکا ڈیوڈ میلان کو آئوٹ نہ دینے کا فیصلہ درست ثابت ہوا،جب واضح آوازکے بعد بنگلہ دیش ٹیم پراعتماد تھی لیکن ریویو میں بال شولڈرسے لگ کر جارہی تھی،احسن رضا کی خاصی تعریف کی گئی۔انگلینڈ کا 11ویں اوور میں بناکسی نقصان کے اسکور 65 تھا۔

آئی سی سی ورلڈکپ 2023،پاکستان کی بیک پربڑی روایت،سری لنکاکو نئی امید،تبدیلی کنفرم

ادھر ایک اور نیوز بریک ہوئی ہے کہ بھارتی کھلاڑی شبمان گل چنائی کے ہسپتال داخل ہیں،ورلڈکپ کےبھارت کے تیسرے اہم میچ پاکستان کے خلاف بھی حصہ نہیں لے سکیں گے۔ان کی شرکت کا امکان کم ہے۔ڈینگی کی وجہ سے انہیں ریکوری کیلئے وقت درکار ہے۔شبمان گل آسٹریلیا کے خلاف نہیں کھیل سکے تھے۔کل افغانستان کے خلاف بھی نہیں ہونگے۔

یوں اب پاکستان بمقابلہ بھارت میچ میں بھی ان کی شرکت قریب امکانات سے باہر ہے۔

دھرم شالہ آئوٹ فیلڈ،آئی سی سی نے فیصلہ سنادیا

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *