| | | | |

میلبرن،آئی سی سی کے چیئرمین دوبارہ منتخب،مقابل امیدوار بیٹھ گیا

میلبرن،کرک اگین رپورٹ

Social media Image

گریگ بارکلے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل  کے چیئرمین کے طور پر دوبارہ بلامقابلہ منتخب ہو گئے، جیسا کہ  گز گزشتہ رات رپورٹ کیا تھا کہ محالف امیدوار بھاگنے والا ہے۔

ہفتہ کو میلبورن میں آئی سی سی بورڈ کے اجلاس میں بارکلے کے حریف زمبابوے کرکٹ  کے چیئرمین   مقابلے سے دستبردار ہو گئے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ (این زیڈ سی) کے سابق سربراہ بارکلے اب مزید دو سال تک اپنی دوسری میعاد سنبھالیں گے۔

آئی سی سی کا اپنا بڑا فائنل ہفتہ کو،چیئرمین کی تقرری طے،ایشیا کپ 2023پر بھارت کا نیا جواب

بی سی سی آئی نے کیویز کی حمایت کی،نتیجہ میں سب کچھ درست ہوگیا ہے۔آئی سی سی کے گزشتہ 2 سالہ دور میں کئی کمزور فیصلے بھی ہوئے ہیں لیکن یہی چیئرمین تھے جو اب بن گئے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *