| | | | |

میلبرن ٹیسٹ کاکل صبح آغاز،پچ ،موسم،میچ ٹائم ،ٹیم رپورٹ

میلبرن،کرک اگین رپورٹ

Getty Images

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا،دوسرا ٹیسٹ،باکسنگ ڈے ٹیسٹ،26 دسمبر 2023،صبح ساڑھے 4 بجے پاکستانی وقت۔موسیم،پچر،کنڈیشنز،ٹیم الیون

میلبرن ٹیسٹ کاکل صبح آغاز،پچ ،موسم،میچ ٹائم ،ٹیم رپورٹ۔کیا کسی کو یاد ہےکہ پاکستان نے آخری بار جب ایم سی جی میں ٹیسٹ کھیلا تھا تو کتنے اسکور بنائے تھے۔پاکستان کے لیے بہت زیادہ حوصلہ افزا نوٹ یہ ہے کہ پچھلی بار جب انہوں نے میلبرن  میں ٹیسٹ کھیلا تو انہوں نے 443 رنز بنائے، یہ الگ بات ہے کہ بعد میں وارنر کی دھواں دھار سنچری اور 624 رنزکے ٹوٹل نے پاکستان کیلئے دوسری باری میں 2 سیشنز کھیلنا مشکل کردیا تھا۔میلبرن ٹیسٹ کاکل صبح آغاز،پچ ،موسم،میچ ٹائم ،ٹیم رپورٹ

 پج رفتار اور اچھال کے ساتھ اچھی طرح سے گھاس والی سطح  کی ہے ۔حالیہ سیزن میں  میں بلے بازوں کے لیے زندگی مشکل رہی ہے۔ اس پچ میں پچھلے باکسنگ دنوں میں 10 ملی میٹر پلس کے مقابلے میں صرف 6-7 ملی میٹر گھاس ہے۔ کرسمس  کے دن ہونے والی مسلسل بارش کی وجہ سے پچ 24 دسمبر سے کور کے نیچے ہے۔ پیشن گوئی  اچھی نہیں ہے پہلے دن مزید بارش کے امکانات ہیں، لیکن اس کے بعد بہتری آئے گی۔پہلے روز دن کے اختتامی سیشنز متاثر ہوسکتے ہیں۔میلبرن ٹیسٹ کاکل صبح آغاز،پچ ،موسم،میچ ٹائم ،ٹیم رپورٹ

پاکستان کا اگلا ٹیسٹ میلبرن میں،2 تاریخی فتوحات ،ماضی قریب کا ڈرامائی ٹیسٹ،ملی جلی یادیں

پاکستان کو ڈیوڈ وانر کوقابو کرنا ہوگا۔سٹیون سمتھ اور مارنس لبوشین اپنی مکمل فارم میں نہیں ہیں،اس لئے عثمان خواجہ کے ساتھ وارنر کا فوری شکار آسٹریلیا کو بڑے ٹوٹل سے روک دے گا۔میلبرن ٹیسٹ کاکل صبح آغاز،پچ ،موسم،میچ ٹائم ،ٹیم رپورٹ

میچ پاکستانی وقت کے مطابق کل صبح ساڑھے 4 بجے شروع ہوگا۔حسن علی کے باہر ہونے کا امکان ہے۔

پاکستان کی 11 رکنی ٹیم یہ ہوگی

عبداللہ شفیق،امام الحق،شان مسعود،بابر اعظم،سعود شکیل،محمد رضوان،سلمان علی آغا،شاہین آفریدی،میر حمزہ،عامر جمال،ساجد خان۔میلبرن ٹیسٹ کاکل صبح آغاز،پچ ،موسم،میچ ٹائم ،ٹیم رپورٹ

کرسمس کی صبح پاکستانی ٹیم نے پیٹ کمنز،کھلاڑیوں اور ان کے بچوں کو کیا تحفہ دیا،بارش کی پیشگوئی،وکٹ کا احوال

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *