| | |

نیشنل ٹی 20 کپ فائنل،مڈل سٹمپ ٹوٹ گئی

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے

نیشنل ٹی 20 کپ کے فائنل میں کے پی کے کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا غیر متوقع فیصلہ حیران کن تھا،نتیجہ میں اس کی بیٹنگ لائن ناکام ہوگئی۔اسکور بورڈ پر 140 رنزکا ہدف سندھ کے کپتان سرفراز احمد کے لئے آسان تھا۔

پاکستان،انگلینڈ ٹی 20 سیریز،ٹرافی کی رونمائی،کیا رنگ

پہلی اننگ کے دوران اس وقت دلچسپ صورتحال ہوگئی،جب سندھ کے پیسر آصف محمود نے  کے پی کے کے محمد عمران جونیئر کو اس طرح کلین بولڈ کیا ان کی مڈل سٹمپ توڑ کر رکھ دی،ان کا یارکر نہایت تیز اور وکٹ اڑادینے والا تھا،پیسر نے اس پر جشن منایا۔

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں فائنل میچ جاری تھا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *