| | |

مزید اوورز کٹ گئے،ٹائم سیٹ،پھر بارش ہوئی تو سری لنکا کیلئے ہدف کیا

 

 

کولمبو ،کرک اگین رپورٹ

پاکستان اور سری لنکا کا میچ 42 اوورز فی اننگ کا ہوگیا ہے۔میچ شروع ہونے والا ہے لیکن اگر بارش ہوئی تو مزید اوورز کٹیں گے۔

ایشیا کپ سپر 4 میں پاکستان کرکٹ ٹیم مشکل میں ہے۔ 27 اوورز 4 بال میں پاکستان نے 5 وکٹ کھو دیئے ہیں اور اس کا اسکور 130 ہے۔
ایک موقع پر
100 پر 2 تھے لیکن پھر لائن لگ گئی۔محمد نواز 12 اور محمد حارث 3 کرسکے ۔بابر اعظم 29 اور عبداللہ شفیق 52 کرگئے۔فخر پھر ناکام رہے ۔4 کرسکے۔
بارش کی وجہ سے میچ رکا ہے۔کورز آگئے ۔بارش رکی۔کورز پھر أگئے ہیں۔
فرض کریں کہ اگر پاکستان کو مزید اوورز نہیں ملتے تو ڈک ورتھ پر سری لنکا کو 27 اوورز میں 158 رنز بنانے ہونگے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *