| | | | | |

محمد عامر احسان اللہ کی حمایت میں آگئے،اعتماد ختم کرنے کا الزام

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ

محمد عامر احسان اللہ کی حمایت میں آگئے،اعتماد ختم کرنے کا الزام۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق لیفٹ ہینڈ پیسر محمد عامر احسان اللہ کی حمایت میں ٹیم منیجمنٹ کے سامنے آگئے اور انہوں نے احسان اللہ کو بنچ پر بٹھائے جانے پر سخت رد عمل دیا ہے۔

محمد عامر نے کہا ہے کہ

نیوزی لینڈ کی سیریز میں اسے  بولنگ کرنا چاہئے تھی  لیکن انہیں بینچ کیا گیا ہے۔احسان اللہ  پی ایس ایل 2023 اور  افغانستان سیریز کا سب سے اچھا بولر تھا۔ہر کوئی اس کی تیز اور تیز گیند بازی اور جشن سے لطف اندوز ہو رہا تھا۔

ہمیں احسان کو اس کا اعتماد ختم کرنے کی بجائے اس کی پرورش کرنی چاہیے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *