| | | |

محمد عامر کی سالگرہ،اہلیہ کادشمنوں کیلئے پیغام

کرک اگین رپورٹ

محمد عامر کی سالگرہ،اہلیہ کادشمنوں کیلئے پیغام۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق پیسر محمد عامر نے اپنے شوہر کی سالگرہ پر ذومعنی پیغام جاری کیا ہے۔ساتھ میں 2 تصاویر بھی ہیں،ان میں وہ ایک میں کسی کو چڑا بھی رہی ہیں۔

پاکستان کے ورلڈکپ جیتنے کے سال 1992 میں 13 اپریل کو پیدا ہونے والے بائیں ہاتھ کے پیسر آج 30 سال کے ہوگئے ہیں اور اپنی 30 ویں سالگرہ پر ہیں۔

عامر کی اہلیہ نرجس عامر نے ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ

سالگرہ مبارک ہو۔ایک ہی دعا۔آپ کے دشمن ہمیشیہ زیر ہوں۔فتح نصیب ہو آپ کو۔آئی لو یو ٹو مچ۔

لیفٹ ہینڈ پیسر نے سابق سے بھی گزشتہ پی سی بی رجیم میں احتجاج کرتے ہوئے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی تھی۔اب وہ واپسی چاہتے ہیں لیکن ظاہر ہے کہ کئی مشکلات اور رکاوٹیں راہ میں ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *