| | | | | | |

کاش ملتان کے شائقین ساتھ لے جاسکتے ،رضوان

 

 

 

ملتان ،کرک اگین رپورٹ

ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نےکہا ہے کہ ملتانی شائقین کو مس کریں گے، سارا پاکستان ہماراہے سب کی کنڈیشن سے واقف ہیں اورکھیلے بھی ہیں اس لئے ہم عام میچ کی طرح کھیلیں گے۔فرق صرف ماحول اور تماشائیوں کا ہوگا۔

انہوں نےکہا کہ ٹیم تبدیلیاں روٹین کےمطابق تھیں کچھ ان فٹ ہوگئے ان کو آرام دیاگیاجبکہ کچھ کی کارکردگی چیک کرناتھی اس کےمثبت اثرات سامنے آئے ہیں۔

 

ممکن ہوتا تو یہاں کے شائقین کو بھی ساتھ لے جاتے جو ممکن نہیں ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *