میری وکٹ ٹرننگ پوائنٹ،رن آئوٹ غلطی،محمد حارث کا اعتراف،پھر کیا ہوا
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے
میری وکٹ ٹرننگ پوائنٹ،رن آئوٹ میری غلطی،محمد حارث کا اعتراف جرم،پھر کیا ہوا،ملتان سلطانز کے ہاتھوں پی ایس ایل 8 کے میچ میں شکست کے بعد اس کے کھلاڑی حارث رئوف نے کہا ہے کہ ہارجیت کھیل کا حصہ ہے۔جیتنے کی کوشش کریں گے۔بابر اعظم نے میچ سے قبل اچھی ٹریننگ کی۔مجھے سمجھایا تھا کہ پہلے 6 اوورز کیسے کھیلنے ہیں۔
اپنے رن آئوٹ پر حارث نے کہا ہے ک غلطی تو میری ہی تھی کہ میں رن آئوٹ ہوگیا،اس میں ساتھ کھلاڑی صائم کی کوئی غلطی نہیں تھی،میں اتفاق کرتا ہوں کہ وہی میچ کا ٹرننگ پوائنٹ تھا۔وہاں مجھے رن آئوٹ نہیں ہونا چاہئے تھا۔
زلمی نے انضمام کو شرمندہ کروادیا،بابر اعظم برے پھنسے،ناکام،باربی کیومیں آگے
محمد حارث نے اوپننگ پوزیشن پر رہتے ہوئے 40 رنزکی اننگ کھیلی،وہ اس وقت آئوٹ ہوئے جب 8.2 اوورز میں زلمی کا اسکور ایک وکٹ پر 88 تھا لیکن وہ رن آئوٹ ہوئے اور ٹیم 154 کےا سکور پر ڈھیر ہوگئی۔حارث کہتے ہیں کہ بطور وکٹ کیپر کھیلنا کوئی مسئلہ نہیں ہوتا،ٹیم میں چاہے 3 وکٹ کیپرز ہوں،اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔اصل بات یہ ہے کہ پرفارم کیا جائے۔
ایک اور سوال کے جواب میں محمد اشرف کہتے ہیں کہ شروع کے میچز ہیں۔5 سے 6 میچزکے بعد مومنٹیم پکڑلیں گے۔سلطانز نے زلمی کو 56 رنزکی بڑی شکست دی ہے۔
حارث کہتے ہیں کہ غلطیوں سے سیکھیں گے اور بہترین پرفارم کریں گے۔