| | | | | |

ورلڈ کپ شیڈول ،پاکستانی میچز نیوٹرل وینیو پر،نجم سیٹھی کا طنز

 

 

دبئی،کرک اگین رپورٹ

ورلڈ کپ شیڈول ،پاکستانی میچز نیوٹرل وینیو پر،نجم سیٹھی کا طنز

سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کا بھارتی کرکٹ بورڈ پر طنز۔کہتے ہیں کہ میں نے کہا تھا ناکہ پاکستان کے ورلڈکپ میچز نیوٹرل وینیو پر لے جائیں۔تب سمجھ نہ آئی تو اب جان جائیں۔

نجم سیٹھی نے یہ مذاق بھری ٹوئٹ اس بریکنگ نیوز کے بعد کی ہے،جس کے مطابق آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 شیڈول ایک بار پھر تبدیلی کے دہانے پر ہے۔اس بار بھی پاکستان کا میچ ہدف ہے۔حیدرآباد دکن پولیس نے 9 اور 10 اکتوبر کے پے درپے میچز کی سکیورٹی دینے پر معزرت کرلی ہے۔یوں ایک بار پھر بھارتی بورڈ ورلڈ کپ شیڈول پر مذاق سا بن گیا ہے۔

بھارتی کرکٹ بورڈکیلئے پھر شرمندگی،ورلڈکپ شیڈول میں ایک اور تبدیلی،پاکستان ہی متاثر

اس سے قبل بھی اصل شیڈول میں 9۔میچز کی تبدیلی کی جاچکی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *