| | | | | | |

نسیم شاہ انجری اپ ڈیٹ،آئس ٹکور کے بعد ادویات،آج کھیلیں گے یانہیں

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ

نسیم شاہ انجری اپ ڈیٹ،آئس ٹکور کے بعد ادویات،آج کھیلیں گے یانہیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی ایس ایل 9 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے ٹاپ پیسر نسیم شاہ کے بارے میں تازہ ترین اپ ڈیٹ یہ ہے کہ انہیں آج کراچی کنگزکے خلاف اہم ترین میچ میں کھلایاجائےگا۔

پی ایس ایل 9،آج کراچی کنگز اور اسلام آباد مدمقابل،ڈو آرڈائی یا دونوں کیلئے مزید چانسز،ممکنہ جائزہ

گزشتہ رات لاہور قلندرزکے خلاف بیٹنگ کے دوران شاہین آفریدی کا ایک تھرو انہیں لگا تھا تھا،جس سے انہیں چوٹ لگی،اننگ کے بعد وہ ڈریسنگ روم میں آئس رکھے دکھائی دیئے اور تکلیف میں تھے۔

شاہین آفریدی نے نسیم شاہ کو سیدھا بال مارکر زخمی کردیا،پیسرکے ہاتھ پائوں پھول گئے

آج صبح اطلاعات یہ ہیں کہ  وہ قدرے فٹ ہیں،انہیں درد کش ادویات دی گئی ہیں اور انہیں آج کا اہم ترین میچ کھلایاجائے گا۔اسلام آباد آج ہارا تو حالات خراب ہونگے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *