| | | | | | | |

نسیم شاہ پکے آئوٹ،ورلڈ ٹی 20 سے بمراہ بھی باہر ،شاہین خطرے میں

 

 

لاہور،نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ

پاکستانی پیسر نسیم شاہ کے انگلینڈ سیریز سے باہر ہونے کی آج تصدیق کی جارہی ہے پیسر کو ڈینگی کے دوران ایک اور بڑی پرابلم ہوگئی ہے۔ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔

کرک اگین نے گزشتہ روز نیوز بریک کی تھی کہ نسیم شاہ انگلینڈ سیریز سے باہر ہیں ۔اس کی تصدیق کے لئے لنک موجود ہے۔

نسیم شاہ کی بیماری کی تشخیص،انگلینڈ سیریز سے باہر

ادھر ایشیا کپ سے باہر ہونے والے بھارتی پیسر جسپریت بمراہ ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے ہیں۔بھارت کے لئے بڑا دھچکا ہے اور مخالف ٹیموں کے لئے اطمینان کی نیوز ہے کہ ان کو سخت پیسر کا سامنا ہوگا۔

پاکستان کے شاہین آفریدی بھی اسی ریڈار پر ہیں۔پی سی بی نے کل ان کے 15 اکتوبر کو برسبین میں ورلڈ ٹی کپ اسکواڈ کو جوائن کرنے کی نیوز دی تھی۔

شاہین آفریدی کی شرکت کی تصدیق تاحال مشکل ہے۔ایشیا کپ وقت پر بھی ایسا ہوا تھا کہ پہلے بمراہ باہر ہوئے اور پھر شاہین کی فراغت ہوئی تھی۔

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *