پاکستان کرکٹ ٹیم کرائسٹ چرچ پہنچ گئی،چوتھا ٹی 20،ٹائم اور ٹیم اپ ڈیٹ
| | |

پاکستان کرکٹ ٹیم کرائسٹ چرچ پہنچ گئی،چوتھا ٹی 20،ٹائم اور ٹیم اپ ڈیٹ

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کرائسٹ چرچ پہنچ گئی،چوتھا ٹی 20،ٹائم اور ٹیم اپ ڈیٹ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کل جمعہ کو نیوزی لینڈ کے خلاف 5 ٹی 20 میچز کی سیریز کا چوتھا میچ کھیلے گی۔پاکستان کرکٹ ٹیم اپ ڈیٹ یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم ڈنیڈن سے کرائسٹ چرچ پہنچ گئی۔ پاکستان اور…

پاکستانی ٹیم کا ٹوٹل 128،شان مسعود کی اسی روز 192 رنزکی اننگ
| | | | | |

پاکستانی ٹیم کا ٹوٹل 128،شان مسعود کی اسی روز 192 رنزکی اننگ

کارڈف،کرک اگین رپورٹ Getty images پاکستانی ٹیم کا ٹوٹل 128،شان مسعود کی اسی روز 192 رنزکی اننگ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ جس روز پاکستان کرکٹ ٹیم کی بیٹنگ بھارت کے خلاف تباہی کا شکار ہوئی اور اس کے 8 کھلاڑی صرف 128 اسکور بناسکے اور ٹیم کی اننگ تمام ہوئی،اس روز انگلینڈ…

پاکستان بمقابلہ افغانستان،پہلا ون ڈے منگل کو،ممکنہ الیون،بڑا اپ سیٹ متوقع
| | | |

پاکستان بمقابلہ افغانستان،پہلا ون ڈے منگل کو،ممکنہ الیون،بڑا اپ سیٹ متوقع

ہمبنٹوٹا،کرک اگین رپورٹ افغانستان بمقابلہ پاکستان، پہلا ون ڈے، 22 اگست، پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر اڑھائی بجے راجا پاکسا انٹرنیشنل اسٹیڈیم، ہمبنٹوٹا ممکنہ پیش گوئی۔پاکستان فیورٹ ضرور ہے لیکن افغانستان کے اسپنرز پاکستانی بیٹنگ لائن کے پرخچے اڑاسکتے ہیں۔کرک اگین کا ماننا ہے کہ اس سیریز میں بڑا اپ سیٹ ہوگا،ممکن ہے کہ…

عظیم ٹورنامنٹ کا بد قسمت اختتام،حسن علی کا سرجری کے بعد بیان آگیا
| | | | | |

عظیم ٹورنامنٹ کا بد قسمت اختتام،حسن علی کا سرجری کے بعد بیان آگیا

کولمبو،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کرکٹ پیسر حسن علی کچھ زیادہ ہی انجرڈ ہوگئے۔ان کی تصاویر سامنے آگئی ہیں۔دیکھا جاسکتا ہے کہ ان کے ہاتھ پر پٹی بندھی ہے۔ساتھ میں ان کا موقف بھی آیا ہے۔ حسن علی نت سوشل میڈیا پر لکھا ہے کہ یہ بتاتے ہوئے دکھ ہورہا ہے کہ  کہ مجھے کل ہمارے…

محمد رضوان کا حساس معاملہ مکی آرتھر اور بابر اعظم کے درمیان آگیا
| | | | | |

محمد رضوان کا حساس معاملہ مکی آرتھر اور بابر اعظم کے درمیان آگیا

لندن،کرک اگین رپورٹ محمد رضوان کا حساس معاملہ ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر اور کپتان بابر اعظم کے بیچ آگیا۔دونوں میں مشاورت ہوئی ہے۔ہیڈ آف پاکستان کوچنگ اور کرکٹ ٹیم مکی آرتھر نے انکشاف کیا ہے کہ ہم مزید مشاورت کے بعد فیصلہ کریں گے کہ رضوان کی ون ڈے پوزیشن کیا ہوسکتی ہے۔ارتھر نے پاکستان…

ایشیا کپ کہاں ہوگا،حتمی فیصلہ ہوگیا
| | | | |

ایشیا کپ کہاں ہوگا،حتمی فیصلہ ہوگیا

نئی دہلی،دبئی:کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ کہاں ہوگا،حتمی فیصلہ ہوگیا۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ایشیا کپ 2023 کے لئے مکس اپ فیصلہ ہوگیا۔ابتدائی 4 میچز پاکستان میں ہونگے،اس کے بعد ایونٹ سری لنکا یا متحدہ عرب امارات منتقل ہوجائے گا۔فیصلہ ہوچکا۔رسمی اعلان کل ہوگا۔ تازہ  ترین کرکٹ اپ ڈیٹ یہ ہے کہ ایشین کرکٹ…

ٹیم سے باہر حارث رئوف نقلیں اتارنے لگے،رضوان جان،قد آور تصاویر کہاں
| | | | |

ٹیم سے باہر حارث رئوف نقلیں اتارنے لگے،رضوان جان،قد آور تصاویر کہاں

    راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ ٹیم سے باہر حارث رئوف نقلیں اتارنے لگے،رضوان جان،قد آور تصاویر کہاں حارث رئوف ٹیم سے باہر ہوکر اپنی نقلیں اتارنے لگے۔نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں انہیں ڈراپ کیا گیا۔اس کے بعد وہ خیالی وکٹ پلائو پکانے لگے ۔ پی سی بی نے اپنی ایک…

پاکستان کرکٹ پر ایک مضحکہ خیزتقرری،مکی آرتھر ڈرامہ کا ڈراپ سین
| | | | | |

پاکستان کرکٹ پر ایک مضحکہ خیزتقرری،مکی آرتھر ڈرامہ کا ڈراپ سین

لاہور،اسلام آباد:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ پر ایک مضحکہ خیزتقرری،مکی آرتھر کے ڈرامہ کا ڈراپ سین۔پاکستان کرکٹ پر ایک مضحکہ خیز آفیشلی تقرری ہونے کو ہے۔سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر پاکستان پہنچ چکے ہیں اور اس کے لئے دستاویزی معاملات فائنل ہوچکے ہیں۔مکی آرتھر کو ڈائریکٹر پاکستان کرکٹ کا عہدہ دیا جارہا ہے اور اس…

عبوری سلیکشن کمیٹی منتخب کیوں نہ ہوسکی،کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی
| | |

عبوری سلیکشن کمیٹی منتخب کیوں نہ ہوسکی،کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی

    لاہور ،کرک اگین رپورٹ   پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کیمٹی  عبوری سلیکشن کمیٹی کا اعلان  نہیں  کرسکی۔ جمعہ کے بعد سے شروع ہونے والا اجلاس غیر معمولی تاخیر کا شکار ہوا اور طویل ہوا ۔ شاہد آفریدی نے ویڈیو زوم پر شرکت کی اور اپنی آرا دیں۔ ابتدائی طور پر چیف سلیکٹر…

ورلڈکپ 1992 ممثالت کی بڑی کوشش،پاکستان ٹیم ومنیجمنٹ روزہ رکھنے لگی
| | | | | | |

ورلڈکپ 1992 ممثالت کی بڑی کوشش،پاکستان ٹیم ومنیجمنٹ روزہ رکھنے لگی

میلبرن،کرک اگین رپورٹ پاکستانی ٹیم کا 1992 ورلڈکپ  سے مکمل مماثلت کا فیصلہ۔روزے رکھنے شروع کردیئےہیں۔آسٹریلیا میں موجود پاکستانی ٹیم کی منیجمنٹ اور کھلاڑی گزشتہ ہفتہ سے روزے رکھ رہے ہیں۔آسٹریلیا میں کوریج کرنے والے ایک ٹی وی صحافی عثمان قادر نے دعویٰ کیا ہے کہ ہیڈکوچ ثقلین مشتاق اور بیٹنگ کوچ محمد یوسف تو…

پاکستانی کھلاڑیوں کا آسٹریلیا میں استقبال کیسا ہوا،ایک اور سالگرہ کیک
| | | | | | |

پاکستانی کھلاڑیوں کا آسٹریلیا میں استقبال کیسا ہوا،ایک اور سالگرہ کیک

برسبین،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے بھی اپنے کپتان بابر اعظم کی سالگرہ الگ سے منائی،کیونکہ کپتان تو ٹی 20 ورلڈکپ ٹرافی کی رونمائی میں مصروف تھے،کھلاڑی نیوزی لینڈ سے تاخیر سے پہنچے،پھر انہوں نے بھی اپنی محفل سجالی۔ویسے دیکھنے کی بات یہ تھی کہ  بابر اعظم نے شاہ نواز دھانی کوخوش…

شاداب خان کے لئے ہوائی جہاز ہی میں تقریب،کس کس کی شرکت
| | | |

شاداب خان کے لئے ہوائی جہاز ہی میں تقریب،کس کس کی شرکت

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم نے اپنے ساتھی کھلاڑی شاداب خان کی سالگرہ جہاز میں منالی۔یہ بھی خوب رہا۔اتوار اور پیر کی درمیانی شب لاہور سے نکلنے والی کرکٹ ٹیم منگل کو نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ پہنچی تھی۔آج اتفاق سے شاداب خان کی سالگرہ کا دن تھا۔ پی سی بی کے…