| | | | | |

پاکستانی ٹیم کا ٹوٹل 128،شان مسعود کی اسی روز 192 رنزکی اننگ

کارڈف،کرک اگین رپورٹ

Getty images

پاکستانی ٹیم کا ٹوٹل 128،شان مسعود کی اسی روز 192 رنزکی اننگ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ جس روز پاکستان کرکٹ ٹیم کی بیٹنگ بھارت کے خلاف تباہی کا شکار ہوئی اور اس کے 8 کھلاڑی صرف 128 اسکور بناسکے اور ٹیم کی اننگ تمام ہوئی،اس روز انگلینڈ میں کائونٹی چیمپئن شپ میچ میں یارک شائر کی کپتانیکرنے والے پاکستانی کرکٹرشان مسعود نے ڈبل سنچری کی شاندار کوشش کی لیکن بدقسمتی سے وہ صرف 8 رنزکی کمی سے یہ نہ کرسکے۔گزشتہ اسل ڈربی شائرکیلئے 2 ڈبل سنریزبنانے والے شان مسعود کی یہ تیسری ڈبل سنچری ہوتی،لیفٹ ہینڈ بلے باز 192 اسکور پر کیچ ہوگئے۔۔

نسیم اور حارث کیلئے الارم،پاکستان سے 2 اہم کھلاڑی سری لنکا طلب

کائونٹی چیمپئن شپ کےمیچ مں ڈربی شائر گلیمورگن کے خلاف 500 اسکور بناکر آئوٹ ہوئی۔جواب  میں گلیمورگن کی 6  وکٹیں صرف150 پر  پویلین لوٹ چکی ہیں۔

نسیم اورحارث کے زخمی ہونے کےبعد پاکستان کا تیسرا کھلاڑی بھی کولمبو ہسپتال میں

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *