| | |

پاکستان کرکٹ ٹیم کرائسٹ چرچ پہنچ گئی،چوتھا ٹی 20،ٹائم اور ٹیم اپ ڈیٹ

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم کرائسٹ چرچ پہنچ گئی،چوتھا ٹی 20،ٹائم اور ٹیم اپ ڈیٹ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کل جمعہ کو نیوزی لینڈ کے خلاف 5 ٹی 20 میچز کی سیریز کا چوتھا میچ کھیلے گی۔پاکستان کرکٹ ٹیم اپ ڈیٹ یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم ڈنیڈن سے کرائسٹ چرچ پہنچ گئی۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل 19 جنوری اور پانچواں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل 21 جنوری کو کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا۔

پاکستان ٹیم منیجمنٹ نے تاحال ایسی خبروں پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے کہ جس میں قومی میڈیا پر چلنے والی خبروں کی وضاحت ہوسکے کہ پاکستان کرکٹ کیمپ میں کیا چل رہا ہے۔

ٹی 20 ورلڈکپ 2024،پاکستان بھارت میچ کے میزبان سنٹر پر آئی سی سی کی نئی پابندی

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ لائیو میچ،19 جنوری جمعہ،صبح 11 بجکر 10 منٹ پر۔ٹیم میں ایک تبدیلی کا امکان ہے۔منصوبے کےمطابق بابر اعظم اور رضوان کو 2 میچزکیلئے باہر بیٹھنا تھا لیکن اعظم خان نہیں چل رہے ہیں اوربابرا عظم اکیلے ہی اسکور کررہے ہیں۔ذرائع کے مطابق اعظم خان کی جگہ محمد حارث لائے جاسکتے ہیںْ

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *