| | |

نیشنل ٹی 20 کپ میں قومی کرکٹراعظم خان کو فلسطینی جھنڈا استعمال کرنے پر جرمانہ،معطلی کی دھمکی

کراچی،کرک اگین رپورٹ

نیشنل ٹی 20 کپ میں قومی کرکٹراعظم خان کو فلسطینی جھنڈا استعمال کرنے پر جرمانہ،معطلی کی دھمکی۔یہ خبر پاکستان سے ہے،امریکا سے نہیں اور نہایت دلچسپ ہے۔تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے ہی ڈومیسٹک ایونٹ نیشنل ٹی 20 کپ کے میچ میں اپنے ہی نیشنل کھلاڑی پر فلسطین کے جھنڈے کے استعمال پر جرمانہ کردیا ہے اور معطلی کی دھمکی دے دی ہے۔

چیمپئنز ٹرافی،بھارت کے پاکستانی دورے کیلئے پی سی بی کی کڑی شرط،بھارت کا جواب،آئی سی سی کا گریز

قومی کرکٹر اعظم خان پر لاہور بلیوز کے خلاف قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے میچ میں اپنے بلے پر فلسطین کا جھنڈا استعمال کرنے کی پاداش میں  میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ اسٹیکر کا استعمال جاری رکھنے کی صورت میں معطلی کی تنبیہ کی گئی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *