فخر زمان اور شہاب نے پشاور کو نیشنل ٹی 20 کپ سے باہر کردیا
| | |

فخر زمان اور شہاب نے پشاور کو نیشنل ٹی 20 کپ سے باہر کردیا

    کراچی 9 دسمبر، 2023،پی سی بی میڈیا ریلیز فخر زمان اور شہاب نے پشاور کو نیشنل ٹی 20 کپ سے باہر کردیا ایبٹ آباد نے پشاور کو7 وکٹوں سے شکست دے کر نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا جہاں اس کا مقابلہ کراچی وائٹس اور راولپنڈی کے…

نیشنل ٹی 20 کپ ،آج کے نتائج ،کس کی 6 وکٹیں
| | |

نیشنل ٹی 20 کپ ،آج کے نتائج ،کس کی 6 وکٹیں

  کراچی7 دسمبر، 2023پی سی بی میڈیا ریلیز نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سپر 8 مرحلے میں جمعرات کے روز کھیلے گئے میچوں میں پشاور، کراچی وائٹس اور ایبٹ آباد نے کامیابی حاصل کرلی۔ آج کا آخری میچ سیالکوٹ اور لاہور بلوز کے درمیان نیشنل بینک اسٹیڈیم میں رات آٹھ بجے شروع ہوگا۔ یوبی ایل…

نیشنل ٹی 20 کپ میں آج بڑے برج الٹ گئے
| | |

نیشنل ٹی 20 کپ میں آج بڑے برج الٹ گئے

    کراچی 4 دسمبر، 2023 نیشنل ٹی 20 کپ میں آج بڑے برج الٹ گئے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سپر 8 مرحلے کے چوتھے روز پشاور، ایبٹ آباد اور فاٹا نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ آج کا آخری میچ نیشنل بینک اسٹیڈیم میں رات آٹھ بجے لاہور بلوز اور راولپنڈی کے درمیان…

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سپر 8 ، کراچی وائٹس اور لاہور بلوز میچ کا نتیجہ
| | |

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سپر 8 ، کراچی وائٹس اور لاہور بلوز میچ کا نتیجہ

کراچی یکم دسمبر، 2023:ءپی سی بی میڈیا ریلیز نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سپر 8 ، کراچی وائٹس اور لاہور بلوز میچ کا نتیجہ۔نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سپر8 مرحلے کے پہلے دن کے آخری میچ میں کراچی وائٹس نے لاہور بلوز کو 19 رنز سے ہرادیا۔نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کراچی وائٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے…

نیشنل ٹی 20 کپ ،منگل کے میچز کا فیصلہ
| | |

نیشنل ٹی 20 کپ ،منگل کے میچز کا فیصلہ

    کراچی 28 نومبر، 2023:ء،پی سی بی میڈیا ریلیز نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں منگل کے روز کھیلے جانے والے میچوں میں لاہور بلوز، لاڑکانہ، کراچی وائٹس اور لاہور وائٹس نے کامیابی حاصل کرلی۔ یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس میں لاہور بلوز نے اسلام آباد کو 5 رنز سے ہرادیا۔ لاہور بلوز نے پہلے بیٹنگ…

پی سی بی پسپا،اعظم خان پر عائد جرمانہ واپس،اصل وجہ چھپالی،آپ جانیئے
| | | |

پی سی بی پسپا،اعظم خان پر عائد جرمانہ واپس،اصل وجہ چھپالی،آپ جانیئے

کراچی،کرک اگین رپورٹ پی سی بی پسپا،اعظم خان پر عائد جرمانہ واپس،اصل وجہ چھپالی،آپ جانیئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ ملکی و عالمی سطح پر سامنے آنے والے رد عمل کے بعد ڈھیر۔فلسطینی پرچم کا لوگو استعمال کرنے پر لگایا گیا جرمانہ واپس لینے پر مجبور ہوگیا ہے اور یہی نہیں ساتھ میں مذاق بھی بنا ہے۔ نیشنل…

سندھ پولیس کرپٹ،ورلڈکپ کھیلنے والے پلیئر نے بیچ چوراہے بھانڈا پھوڑدیا
| | | |

سندھ پولیس کرپٹ،ورلڈکپ کھیلنے والے پلیئر نے بیچ چوراہے بھانڈا پھوڑدیا

کراچی،کر ک اگین رپورٹ سندھ پولیس کرپٹ،ورلڈکپ کھیلنے والے پلیئر نے بیچ چوراہے بھانڈا پھوڑدیا۔پاکستان کے انٹرنیشنل کھلاڑی صہیب مقصود نے سندھ پولیس کا بھانڈا بیچ چوراہے پھوڑدیا۔یہ کوئی عام آواز نہیں ہے۔صہیب مقصود نے سندھ پولیس کی کرپشن کی ایک ایسی جھلک دکھانے کی کوشش کی ہے جس کی پورے سندھ حکومت حوالے سے…

نیشنل ٹی 20 کپ میں قومی کرکٹراعظم خان کو فلسطینی جھنڈا استعمال کرنے پر جرمانہ،معطلی کی دھمکی
| | |

نیشنل ٹی 20 کپ میں قومی کرکٹراعظم خان کو فلسطینی جھنڈا استعمال کرنے پر جرمانہ،معطلی کی دھمکی

کراچی،کرک اگین رپورٹ نیشنل ٹی 20 کپ میں قومی کرکٹراعظم خان کو فلسطینی جھنڈا استعمال کرنے پر جرمانہ،معطلی کی دھمکی۔یہ خبر پاکستان سے ہے،امریکا سے نہیں اور نہایت دلچسپ ہے۔تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے ہی ڈومیسٹک ایونٹ نیشنل ٹی 20 کپ کے میچ میں اپنے ہی نیشنل کھلاڑی پر فلسطین…