نوین الحق پشاور زلمی میں آگئے،کیا آج ملتان میں کھیل رہے
ملتان،کرک اگین رپورٹ
نوین الحق پشاور زلمی میں آگئے،کیا آج ملتان میں کھیل رہے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ افغانستان کے پیسر نوین الحق نے پاکستان سپر لیگ میں اپنی ٹیم پشاور زلمی کو ملتان میں جوائن کرلیا ہے۔ملتان کی بہترین بائولنگ پچ کو دیکھتے ہوئے کہاجاسکتا ہے کہ وہ آج ملتان سلطانز کے خلاف بابر اعظم کی کپتانی میں ایکشن میں ہونگے۔
ثانیہ مرزا ہسپتال میں،فینز پہلے پریشان اور پھر
پی ایس ایل 9 کا اہم میچ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں آج شام 7 بجے ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کھیلیں گے۔