| | |

ثانیہ مرزا اورثنا جاوید کی نئی سرگرمیاں

کرک اگین رپورٹ

شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا  اپنی نئی سرگرمی میں ہیں۔ادھر شعیب ملک کی موجودہ اہلیہ ثنا جاوید بھی کچھ نہ کچھ کرتی رہتی ہیں۔

ثانیہ مرزا ایک کمپنی کے بیڈز کے حوالہ سے پروموشن پر ہیں اور ثنا جاوید میوزک لگائے اپنی تصویر کے ساتھ جلوہ گر ہیں۔

دونوں کی سوشل میڈیا پر یہ تازہ ترین سرگرمیاں ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *