| | |

ندا ڈار کا نیا اعزاز

 

لاہور ،پی سی بی میڈیا ریلیز

پاکستان ویمن کرکٹر اور کپتان ندا ڈار کی ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں 100 وکٹیں مکمل۔

آف اسپنر ندا ڈار نے 100 ویں وکٹ 108 ویں ون ڈے انٹرنیشنل میں حاصل کی۔

ندا ڈار 100 ون ڈے انٹرنیشنل وکٹیں لینے والی دوسری پاکستان ویمنز کرکٹر ہیں۔

ندا ڈار سے پہلے سابق کپتان ثنا میر نے 120 ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں 151 وکٹیں حاصل کی ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *