| | | | |

کرکٹ نہیں ٹینس،ثانیہ مرزا نے شعیب ملک کے بیٹے کے ہاتھ ریکٹ دے دیا،خود کہیں اور گلے جالگیں

کولکتہ،کرک اگین رپورٹ

کرکٹ نہیں ٹینس،ثانیہ مرزا نے شعیب ملک کے بیٹے کے ہاتھ ریکٹ دے دیا،خود کہیں اور گلے جالگیں۔شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے اذہان اور ساتھ میں اپنی کچھ مصروفیات شیئر کی ہیں،شعیب ملک کے بیٹے اذہان کو ٹینس کورٹ میں ٹینس کھیلتے دکھایا ہے،گویا باپ کی کرکٹ سے ہٹاکر اسے اپنی پہچان ٹینس کی جانب پھیردیا ہے،یہی پیغام ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ ثانیہ مرزا ایکی فرد سے گلے متی دیکھی گئی ہیں۔اس حوالہ سے جو واضح ہے کہ وہ ٹینس اسٹار اور لیجنڈری ٹینس پلیئر ہیں۔

شعیب ملک اور ان کی نئی دلہن کے لئے حسن علی کا کیاپیغام،ثانیہ مرزاکا کیا آیا فوری جواب

بھارت کے شہر کولکتہ میں ٹینس کے حوالہ سے بڑا ایونٹ ہے۔

ایک جانب شعیب ملک اپنی نئی بیوی ثناجاوید کے ساتھ خوش گپیوں اور اٹکھیلیوں میں ہیں تو دوسری جانب ثانیہ مرزا کا ذومعنی جواب ہے۔دونوں کی یہ سرگرمیاں سوشل میڈیا پر آگے پیچھے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *