| | | | |

ایک دو تین،آئی پی ایل سے تیسرا بڑا نام سائیڈ لائن ہوگیا،جھٹکے ہی جھٹکے

لندن،ممبئی:کرک اگین رپورٹ

آئی پی ایل کو ایک اور کڑا جھٹکا۔ایک اور بڑا نام عین آخری لمحات میں باہر۔یہ تیسرا بڑا پلیئر ہے،جس نے 2024 آئی پی ایل کھیلنے سے خود انکار کیا ہے۔

انگلینڈ کے بلے باز جوئے روٹ  نے اس سال کے شروع میں راجستھان رائلز کے لیے اپنا آئی پی ایل ڈیبیو کیا تھا،  اس کےبرقرار رکھنے کی آخری تاریخ سے صرف ایک دن پہلے آئی پی ایل 2024 سے باہر ہو گئے ہیں۔ رائلز نے  کہا کہ وہ روٹ کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں۔

اس سے قبل انگلینڈ کے بین سٹوکس نے انکار کیا اور اس سے بھی پہلے آسٹریلیا کے ورلڈکپ فاتح کپتان پیٹ کمنز نے کھیلنے سے انکار کردیا تھا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *