پاکستان نے بنگلہ دیش سے فتح چھین لی،آخری اوورز میں اچھا لاٹھی چارج
| | | | |

پاکستان نے بنگلہ دیش سے فتح چھین لی،آخری اوورز میں اچھا لاٹھی چارج

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter پاکستان نے بنگلہ دیش کے جبڑے سے فتح چھین لی۔ڈھاکا میں کھیلے گئے میچ میں 128 رنزکا ہدف گرین کیپس کے لئے بڑا مسئلہ بن گیا۔24 پر 4 وکٹ کھونے والی ٹیم کو فخر زمان اور خوشدل شاہ نے سہارا دے دی،دونوں نے 5 ویں وکٹ پر قیمتی 56…

شعیب ملک نے اپنی وکٹ پلیٹ میں رکھ کر دے دی،ہر ایک حیران
| | | |

شعیب ملک نے اپنی وکٹ پلیٹ میں رکھ کر دے دی،ہر ایک حیران

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کرکٹ ٹیم 128  رنزکے تعاقب میں بنگلہ دیش کے خلاف مشکلات کاشکار تھی،ایسے میں تجربہ کار بیٹر شعیب ملک نے حماقت کردی،دیکھنا ہوگا کہ یہ  حماقت پاکستان کے گلے تو نہیں پڑتی۔ پاکستانی ٹیم کی 3 وکٹیں 23 پر گرچکی تھیں کہ 1 رن کا ضافہ ہوا تھا،شعیب ملک نے اپنی…

ٹم پین کو سیکسی میسجز  لے ڈوبے یا کچھ اور،آسٹریلیا کا نیا ٹیسٹ کپتان فائنل
| | | | |

ٹم پین کو سیکسی میسجز لے ڈوبے یا کچھ اور،آسٹریلیا کا نیا ٹیسٹ کپتان فائنل

سڈنی،کرک اگین رپورٹ ٹم پین کو سیکسی میسجز لے ڈوبے یا کچھ اور،آسٹریلیا کا نیا ٹیسٹ کپتان فائنل۔ایک ایسے وقت،جب ایشز کے آغاز میں صرف 3 ہفتے کا وقت باقی بچاہے۔آسٹریلین کرکٹ میں نیا بھونچال آگیا ہے۔ریگولر کپتان اپنی خاتون کولیگ کے ساتھ میسجنگ کرنے کے چکر میں استعفیٰ دے چکے ہیں۔کیس بھی پرانا تھا۔کلیئرنس…

ڈھاکا میں پاکستان ٹاس ہارگیا،بنگلہ دیش کا گرین کیپس کی سوچ کے مطابق فیصلہ
| | | |

ڈھاکا میں پاکستان ٹاس ہارگیا،بنگلہ دیش کا گرین کیپس کی سوچ کے مطابق فیصلہ

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان آج کھیلے جانے والے پہلے ٹی 20 میچ کی پچ نہایت ہی خطرناک بنائی گئی ہے،نئی پچ میں جگہ جگہ گہرے کھڈے ہیں،اس پر اسکور کرنا نہایت مشکل ترین ہوگا۔ ڈھاکا میں پاکستان ٹاس ہارگیا،بنگلہ دیش کا گرین کیپس کی سوچ کے مطابق فیصلہ۔بنگلہ دیشی کپتان…

پاکستانی نژاد سعد بن ظفر کا ٹی 20 انٹر نیشنل کرکٹ میں نیا،بڑا ریکارڈ،تاریخ الٹ پلٹ گئی
| | | | | | |

پاکستانی نژاد سعد بن ظفر کا ٹی 20 انٹر نیشنل کرکٹ میں نیا،بڑا ریکارڈ،تاریخ الٹ پلٹ گئی

کرک اگین خصوصی رپورٹ ٹی20  انٹر نیشنل کرکٹ کا ایک نیا ،منفرد اور بڑا ریکارڈ قائم ہوگیا ہے۔اتفاق سے کرکٹ کی تاریخ کو ایک بار پھر مرتب کرنا پڑا ہے۔یہ اعزاز پاکستانی بورن کرکٹر کے اعزاز میں گیا ہے،اس اعتبار سے یہ ایک اور منفرد بات ہے۔ ٹی 20 انٹر نیشنل کرکٹ کے بائولنگ ڈیپارٹمنٹ…

پاکستان کے لئے آج سے نیا امتحان،بنگلہ دیش نے جال تیار کرلیا، آخری 2 میچز میں تلخ یادیں
| | | | |

پاکستان کے لئے آج سے نیا امتحان،بنگلہ دیش نے جال تیار کرلیا، آخری 2 میچز میں تلخ یادیں

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ Image source Twitter ایک وقت تھا،یہاں پاکستان کرکٹ ٹیم غیر ممالک کے خلاف میچز کھیلاکرتی تھی،یوں کہنا بہتر ہوگا کہ ڈھاکا میں ہوم کرکٹ سیریز کے مقابلے ہوا کرتے تھے اور ایک یہ یہ وقت ہے کہ یہاں اسے اپنے ہی سابق وطن لیکن اب بنگلہ دیش کے خلاف میدان میں اترنا…

دوسرا ٹی 20 آج،کیویز کی عزت اور کوہلی کا بڑا ریکارڈ دائو پر لگ گیا
| | | | |

دوسرا ٹی 20 آج،کیویز کی عزت اور کوہلی کا بڑا ریکارڈ دائو پر لگ گیا

رانچی،کرک اگین رپورٹ Image twitter دوسرا ٹی 20 آج،کیویز کی عزت اور کوہلی کا بڑا ریکارڈ دائو پر لگ گیا۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے لئے اہم لمحہ،بھارت کے خلاف دوسرا ٹی 20 انٹر نیشنل میچ آج جمعہ 19 نومبر کو رانچی میں کھیلا جائے گا،بھارت کے اس میدان میں پہلی بار مکمل طور پر فل…

ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ میچ سے 3 روز قبل مکی آرتھر اور گرانٹ فلاور کو قید کردیا گیا
| | | | | | |

ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ میچ سے 3 روز قبل مکی آرتھر اور گرانٹ فلاور کو قید کردیا گیا

گالے،کرک اگین رپورٹ File photo ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے آغاز سے 3 دن قبل ہیڈ کوچ مکی آرتھر سمیت سری لنکن کوچنگ اسٹاف قید ہوگیا،اتفاق سے مکی آرتھر کی بطور ہیڈ کوچ یہ سری لنکا میں آخری سیریز بھی ہے جو ان کے لئے آغاز سے قبل ہی بڑی درد سر بن…

پاکستان کے خلاف سیریز سے کچھ دیر قبل بنگلہ دیش کرکٹ میں نیا کٹا کھل گیا
| | | | | |

پاکستان کے خلاف سیریز سے کچھ دیر قبل بنگلہ دیش کرکٹ میں نیا کٹا کھل گیا

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور بنگلہ دیش سیریز کے آغاز سے 24 گھنٹے قبل ہی بنگلہ دیش کے ٹاپ پلیئر نے نیا کٹا کھول دیا ہے۔نتیجہ میں جمعرات کی شام بنگلہ دیشی کپتان کی پریس کانفرنس بھی ایک ڈرامائی موڑ اختیار کرگئی ہے،اس ساری صورتحال میں بنگلہ دیش میں ایک نئی نحچ کی شروعات ہوئی…

نسل پرستی اور تفریق،انگلینڈ کی طرح آئی سی سی میں بھی گڑبڑ،یہاں بھی دھماکے کا انتظار
| | | | | | | | | | | | |

نسل پرستی اور تفریق،انگلینڈ کی طرح آئی سی سی میں بھی گڑبڑ،یہاں بھی دھماکے کا انتظار

لندن،دبئی،کرک اگین رپورٹ ایک جانب انگلینڈ میں نسل پرستی کے حوالہ سے کرکٹ موضوع بحث بلکہ اس کے اختتامی نتائج کی جانب گامزن ہے۔18 ماہ قبل شروع ہونے والی نسل پرستانہ کرکٹ جنگ کے نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں۔ایک پاکستانی نژاد کرکٹر سے یہ سلسلہ شروع ہواتھا،اچھے اچھے اس کی لپیٹ میں آئے ہیں لیکن…

ورلڈ کپ سپر لیگ مکمل ہونے سے قبل ردی کی ٹوکری میں،سابقہ سسٹم پھر بحال
| | | | | | | |

ورلڈ کپ سپر لیگ مکمل ہونے سے قبل ردی کی ٹوکری میں،سابقہ سسٹم پھر بحال

دبئی،کرک اگین رپورٹ Image by ICC انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کے اجلاس کے فیصلے سامنے آرہے ہیں۔آئی سی سی گلوبل ایونٹس کی تقسیم مکمل ہوئی۔اس کے بعد کچھ عہدوں کی تبدیلی ہوئی ہے اور بھی بہت کچھ سامنے آرہا ہے۔اب اس بات کو ہی دیکھ لیں کہ 2020 سے شروع ہونے والی ورلڈ کپ سپر…

عمران خان کے دوست نوجوت سنگھ سدھو آج پھر پاکستان کے دورے پر
| | | | |

عمران خان کے دوست نوجوت سنگھ سدھو آج پھر پاکستان کے دورے پر

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ File photo عمران خان کے دوست نوجوت سنگھ سدھو آج پھر پاکستان کے دورے پر۔سابق بھارتی کرکٹر اور اپنی باتوں و اسٹائل کی وجہ سے ہر دلعزیز نوجوت سنگھ سدھو آج پھر پاکستان کے دورے پر ہیں۔نوجوت سدھو گزشتہ 3 سال میں  2 بار پاکستان آچکے ہیں،اس بار ان کا یہ…