| | | |

تنائو اور ٹکرائو،اگلے ماہ پاکستان ،افغانستان ون ڈے سیریز

لاہور،کرک اگین رپورٹ

تنائو اور ٹکرائو،اگلے ماہ پاکستان ،افغانستان ون ڈے سیریز

پاکستان اور افغانستان کے درمیان اگلے ماہ 3 ون ڈے میچز کی سیریز شیڈول ہوگئی ہے۔ایشیاکپ اور ورلڈ کپ سے پہلے اگست 2023 میں 3 ایک روزہ انٹرنیشنل میچز نہایت مفید ہونگے۔

اس سے قبل یہ میچز ورلڈ کپ سپر لیگ کا حصہ تھے جو نہ ہوسکے۔

افغانستان اور پاکستان کے میچز میں ایک نیا ہی جوش و خروش اور تنائو ملتا ہے۔اس سے دونوں ممالک کے کرکٹ فینز۔ بھی محظوظ ہوا کرتے ہیں۔

آئی سی سی فیوچر ٹور پروگرام میں یہ سیریز شامل ہے۔

یہ سیریز افغانستان کی ہوم سیریز ہے جو کسی تیسرے ملک کھیلی جائے گی۔سابقہ شیڈول دبئی ،شارجہ کا تھا۔

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *