| | |

پاکستان کے دونوں کپتان فارغ،نئے قائد طے

 

لاہور ،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کے دونوں کپتان فارغ،نئے قائد طے

 

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے قومی کپتان بدلنے کا اعلان کردیا ہے۔طریقہ کار تبدیل ہوگا۔

چیئرمین پی سی بی نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ یہ سلیکٹر ز دیکھیں گے۔4 أپشنز موجود ہیں۔حتمی فیصلہ کریں گے۔تادیر چلے گا۔

پہلے کی طرح ایک شکست پر کچھ نہ بدلے گا۔

شاہین جاری رکھے گا یا

کوئی اور کپتان ہوگا

بے سری 7 رکنی سلیکشن کمیٹی ،سارے رکن ،سارے ہی چیئرمین

شان مسعود کا مستقبل کیا ہوگا

سب یہ سلیکٹرز فیصلہ کریں گے۔

بابر اعظم کے فینز کو امید ہے کہ وہ کپتان بن سکتے ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *