| | | | | | |

پاکستان کرکٹ ٹیم کا اچانک آج ٹریننگ سے انکار ،اندر کیا چل رہا

 

 

بنگلور ۔کرک اگین رپورٹ

 

پاکستان کرکٹ ٹیم نے آج بھی ٹیم پریکٹس سے انکار کردیا ہے۔بنگلور میں موجود کرکٹ ٹیم کل کا دن مکمل آرام میں گزارا ہے لیکن آج ان کی پریکٹس شیڈول تھی۔ساتھ میں ایک کرکٹرکی پریس کانفرنس بھی لیکن سب کچھ منسوخ کیا گیا ہے۔

پی سی بی نے شارٹ پریس ریلیز جاری کی ہے

Pakistan team has decided to rest today and will train tomorrow at the M. Chinnaswamy Stadium from 2-5pm.

مطلب پاکستان کرکٹ ٹیم نے یہ فیصلہ کیا کہ آج بھی نہیں۔اب یہ کل پریکٹس کریں گے ۔

  1. سوال ہے کہ کیوں

کرک اگین ذرائع کے مطابق بھارت سے شکست،اس کے خلاف کھیلنے کے انداز ،ایک سلیکشن سمیت چند امور پر ٹیم کیمپ میں تشویش ہے۔

دوسرا بھارت میں ٹیم پاکستان کے ساتھ احمد آباد کراؤڈ کا رویہ اور پی سی بی کی خاموشی بھی اچھی نہیں لگی ہے۔

پاکستان کا اگلا میچ جمعہ کو آسٹریلیا کے خلاف ہے۔

عبداللہ شفیق کو بخار کی شکایت ہے۔شاہین کو بھی بخار ہوا۔3 کھلاڑیوں کے ڈینگی ٹیسٹ ہوئے ہیں۔رپورٹ کلیئر ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *