| | |

پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کمیپ۔پہلے روز کیا ہوا

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل پاکستانی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ اسلام آباد کلب میں شروع ہوگیا ہے۔قومی کھلاڑیوں نے نیٹ پریکٹس کی۔ٹریننگ بھی کی اور ساتھ میں کھیل کے تمام شعبوں کے لئے وارم اپ کیا ہے۔

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم تک فی الحال رسائی ممکن نہ ہونے پر پاکستانی ٹیم کے لئے اسلام آباد میں پریکٹس کا انتظام کیا گیا ہے۔انگلش کرکٹ ٹیم 27 نومبر اتوار کی صبح اسلام آباد پہنچے گی۔دونوں ٹیموں کے مابین پہلا کرکٹ ٹیسٹ  یکم دسمبر سے شروع ہوگا۔

ریحان احمد پر شین وارن کی پرانی ویڈیو وائرل،پاکستان کے لئے پریشانی

پاکستانی کھلاڑی خوشگوار موڈ میں دکھائی دیئے اور ایک ساتھ ایکشن میں رہے۔بائولنگ کے ساتھ بیٹنگ،فیلڈنگ اور کیچ کی پریکٹس کی گئی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *