بابر اعظم نے کھلے عام سعود شکیل کا کیچ غلط قرار دے دیا
| | | | | | | |

بابر اعظم نے کھلے عام سعود شکیل کا کیچ غلط قرار دے دیا

ملتان ،کرک اگین رپورٹ   پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے سعود شکیل کا آئوٹ غلط قرار دیا ہے لیکن اسٹائل ایسا تھا کہ شاید کوڈ آف کنڈکیٹ سے بچ جائیں۔ انگلینڈ سے شکست کے بعد ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں صحافیوں کے سامنے پریس کانفرنس میں پاکستان کے کپتان نے کہا ہے کہ ہم کو…

ٹیسٹ ٹرافی ٹوٹ گئی،روہت شرما ٹیسٹ سے باہر،وارنر کے لئے آواز
| | | | |

ٹیسٹ ٹرافی ٹوٹ گئی،روہت شرما ٹیسٹ سے باہر،وارنر کے لئے آواز

  کرک اگین رپورٹ   بھارتی کپتان روہت شرما بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔ کے ایل راہول کو قیادت کی ذمہ داری سونپی گئی ہے ۔یہ سیریز بھی اہم ہے۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں شامل ہے۔بھارتی ٹیم فائنل کی ممکنہ سیٹ کی امیدوار ہے۔ ادھر ویسٹ انڈیز کے خلاف…

پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کمیپ۔پہلے روز کیا ہوا
| | |

پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کمیپ۔پہلے روز کیا ہوا

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل پاکستانی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ اسلام آباد کلب میں شروع ہوگیا ہے۔قومی کھلاڑیوں نے نیٹ پریکٹس کی۔ٹریننگ بھی کی اور ساتھ میں کھیل کے تمام شعبوں کے لئے وارم اپ کیا ہے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم تک فی الحال رسائی ممکن نہ ہونے پر پاکستانی ٹیم…

انگلش ٹیم کے ساتھ آنے والا بارمی آرمی گروپ پاکستانی حالات سے پریشان،اہم فیصلے
| | | | |

انگلش ٹیم کے ساتھ آنے والا بارمی آرمی گروپ پاکستانی حالات سے پریشان،اہم فیصلے

لندن،کرک اگین رپورٹ File Photo,Google انگلینڈ ٹیم پاکستان کے دورے پر آرہی ہے۔عمران خان پر حملہ کے بعد سے کچھ پریشانی ضرور ہوئی تھی۔اب بھی ہے۔راولپنڈی ٹیسٹ پر کراچی منتقلی کے سائے ہیں۔ملکی حالات خراب ہیں۔عمران خان کا سیاسی لانگ مارچ بھی ایک مستقل پریشانی ہے۔ایسے میں انگلینڈ ٹیم کے ساتھ آنے والے مشہور تماشائیوں…