| | | | | | |

پاک،بھارت جنگ، آئی سی سی کا ورلڈٹی20کپ کا میزبان بدلنے کا فیصلہ

لندن،فلوریڈا،دبئی،کنگسٹن:کرک اگین رپورٹ

پاک،بھارت جنگ، آئی سی سی کا ورلڈٹی20کپ کا میزبان بدلنے کا فیصلہ۔یہاں اس سال عالمی کپ 2023 کے حوالہ سے یوں شکوک ہیں کہ پاکستان کیا کرے گا۔لیکن اس کا کوئی امکان نہیں ہے کہ بھارت سے میگا ایونٹ کی میزبانی واپس لی جائے گی لیکن اس کے باوجود آئی سی سی کا گلوبل ایونٹ ورلڈکپ ایک ملک بلکہ 2 ممالک سے ایک ملک منتقل کیا جارہا ہے۔فیصلہ ہوچکا ہے۔بات چیت فائنل ہے۔رسمی اعلان سا باقی ہے۔

امریکا میں کرکٹ ورلڈ ٹی 20 کپ کی تیاری نہ ہوسکی۔ایونٹ 12 ماہ کی دوری پر ہے،انگلینڈ سے بات جاری ہے۔ویسٹ انڈیز اور امریکا کو 2030 کے ٹی 20 ورلڈکپ کی میزبانی ملے گی جو کہ انگلینڈ میں شیڈول ہے۔

امکان ہے کہ انگلینڈ سے ویسٹ انڈیز اور امریکہ کے ساتھ تبادلہ کرنے کی درخواست کی جائے گی کیونکہ اس عرصے کے دوران دنیا کے بیشتر حصوں میں کرکٹ کی سرگرمیاں رک جاتی ہیں۔ اس وقت انگلینڈ، آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ میں 2024 کے ایڈیشن کی میزبانی کرنے اور پھر 2030 کے لیے ویسٹ انڈیز اور امریکا کو ذمہ داریاں سونپنے کے لیے سنجیدہ غور و فکر جاری ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے انگلینڈ سے ایونٹ کی میزبانی کی درخواست کرنے کا امکان ہے

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *