| | | |

پاکستان بد ترین انداز میں ہارگیا،لائن کے 500 شکار،اضافی میچ شیڈول

پرتھ،کرک اگین رپورٹ

پاکستان بد ترین انداز میں ہارگیا،لائن کے 500 شکار،اضافی میچ شیڈول

پاکستان پرتھ ٹیسٹ چوتھے روز کے کھیل ختم ہونے سے کافی دیر قبل 360 رنز سے ہارگیا۔ٹیم دوسری اننگ میں 89 رنز پر ڈھیر ہوئی ۔پاکستان۔کے بیٹرز صرف 30 اوورز کھل سکے۔
آسٹریلیا کی جانب سے مچل سٹارک ،ہیزل ووڈ نے 3،3 جب کہ نیتھن لائن نے 2 وکٹیں لیں۔سعود شکیل نے 24 رنز کئے۔8 کھلاڑی ڈبل فیگر میں نہ گئے۔دوسرا ٹاپ اسکور 17 ایکسٹراز کا تھا۔
آسٹریلیا کو سیریز میں برتری ہوگئی ہے۔دوسرا ٹیسٹ 26 دسمبر سے میلبرن میں شروع ہوگا۔
پاکستان کی درخواست پر 2 روزہ ٹور میچ 22 اور 23 دسمبر کو شیڈول کیا گیا ہے

نیتھن لائن کے 500 ٹیسٹ وکٹ مکمل ۔فہیم اشرف کو ایل بی کیا۔
امپائر نے ناٹ آؤٹ کہا۔ریویو پر آئوٹ۔یوں نیتھن لائن نے چیلنج کے ساتھ اپنی 500 ٹیسٹ وکٹ مکمل
کیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *