| | | | | |

ورلڈکپ سال میں افغانستان سے ٹی 20 سیریز طے،عقل مندی یا بے وقوفی

 

لاہور ،کرک اگین رپورٹ

ورلڈکپ سال میں افغانستان سے ٹی 20 سیریز طے،عقل مندی یا بے وقوفی

آسٹریلیا کی مخالفت مول لیتے ہوئے پاکستان نے اگلے ماہ افغانستان کے خلاف 3 میچز کی ٹی 20 سیریز کا اعلان کردیا ہے۔

پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی کے مطابق پاکستان اور افغانستان مارچ کے آخری ہفتہ میں متحدہ عرب امارات میں 3 میچز کی ٹی 20 سیریز کھیلیں گے ۔

افغانستان میں ویمنز کرکٹ رکاوٹ کے سبب آسٹریلیا اسی ماہ عرب امارات میں ون ڈے میچ کہ سیریز منسوخ کر کا ہے۔اب یہاں ایک سوال ہے۔

ورلڈ کپ کے سال میں پاکستان کو افغانستان کے خلاف ٹی 20 سیریز سے کیا حاصل ہوگا۔ون ڈے سیریز پہلے ہی ایک سال کی تاخیر کا شکار ہے۔نجم سیٹھی نے بڑے فخر سے ٹویٹ کے ساتھ یہ اطلاع کنفرم کی کہ پاکستان ٹی 20 سیریز افغانستان کے خلاف کھیلے گا۔

سوال یہ بھی ہے کہ ورلڈکپ سال میں ٹی 20 سیریز کا کہا فائدہ اور کسے فائدہ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *