| | | | | | |

پی ایس ایل 8 ،شاہد آفریدی کا کوئٹہ میچ کے بعد اہم انکشاف

 

 

کوئٹہ،کرک اگین رپورٹ

پی ایس ایل 8 ،شاہد آفریدی کا کوئٹہ میچ کے بعد اہم انکشاف

شاہد آفریدی کا نیا انکشاف،آج کے کوئٹہ کے پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے میچ میں وہ شریک تھے۔زلمی کی نمائندگی کرنے والے شاہد آفریدی نے میچ کے بعد کہا ہے کہ

کوئٹہ میں آج پی ایس ایل نمائشی میچ کھیلا گیا۔اس کے بعد انہوں نے بتایا ہے کہ

آج میچ کے دوران شاہد آفریدی ڈے بھی منایا گیا۔یہ بہت زیادہ تھا۔اس سے زیادہ کچھ نہیں ہوسکتا تھا۔

میں کویٹہ انتظامیہ،پی سی بی اور حکومت کا شکر گزار ہوں۔

آج کے میچ میں کویٹہ گلیڈی ایٹرز نے زلمی کو 3 رنز سے شکست دے دی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *