| | | | | | | | | |

پاکستان آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن ابھی بھی حاصل نہیں کرسکا

دبئی،کرک اگین رپورٹ

پاکستان آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن ابھی بھی حاصل نہیں کرسکا۔کرکٹ کی تازہ ترین اپ ڈیٹ یہ ہے کہ افغانستان کے خلاف دوسرا ایک روزہ میچ جیت کر بھی پاکستان ابھی آئی سی سی ون ڈے ٹیم رینکنگ میں پہلے نمبر پر نہیں آیا۔آئی سی سی نے آئی سی سی ون ڈے ٹیم رینکنگ اپ ڈیٹ کردی ہے۔اس کے مطابق آسٹریلیا بدستور پہلے نمبر پر ہے۔کرک اگین نے پہلے ہی لکھاتھا کہ نمبر ون بننے کیلئے پاکستان کو تینوں میچزجیتنے ہونگے۔

جاسوسی ناول تھا،رمیز راجہ،نسیم شاہ کو گالیاں پڑنے پر بابر اعظم شدید برہم،انگلی اٹھادی

نئی آئی سی سی اپ ڈیٹ رینکنگ کے مطابق آسٹریلیا 118 ریٹنگ کے ساتھ پہلے اور پاکستان 118 ریٹنگ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔بھارت 113 ریٹنگ کے ساتھ تیسرے اور نیوزی لینڈ 104 کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے۔انگلینڈ اور جنوبی افریقا کی 101 ریٹنگ ہے لیکن دونوں بالترتیب 5 ویں اور چھٹے نمبر پر ہیں۔

افغان وکٹ کیپر نے گلوز دے مارے،مکی آرتھر کا سانس بند ہوگیا،ہزیمت سے بچنے کی خوشی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان 3 میچزکی سیریز کا تیسرا ون ڈے میچ کل ہوگا۔پاکستان فتح کےساتھ پہلی پوزیشن بناسکے گا۔

مینکڈ رن آئوٹ کے باوجودافغانستان کی تمام کوششیں ناکام،نسیم شاہ نے پھر فتح چھین لی

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *