| | | | |

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ،دوسرے ون ڈے کا ٹاس،نمبر ون کا فیصلہ آج

 

کراچی،کرک اگین رپورٹ

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ،دوسرے ون ڈے کا ٹاس،نمبر ون کا فیصلہ آج ہوگا۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ایک روزہ انٹرنیشنل کرکٹ میچ کا آغاز ہونے کو ہے۔یہ سیریز آئی سی سی ورلڈکپ سپر لیگ کا حصہ ہے،اس کی پوائنٹس ٹیبل پر آج کی فاتح ٹیم نمبر ون ہوجائے گی۔پاکستانی ٹیم میچ جیتنے کے ساتھ سیریز بھی جیت جائے گی۔ساتھ میں مسلسل 10 ویں ون ڈے فتح اپنے نام کرلے گی۔

کرکٹ کی تازہ ترین نیوز میں سے یہ ہے کہ دوسرے ایک روزہ میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔۔ نیوزی لینڈ   نے ٹاس جیت کر پہلے  بیٹنگ کا اعلان کردیا ہے،سب چونک گئے۔پہلے میچ کے الٹ ٹاس فاتح ٹیم کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پاکستانی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

آئی سی س ورلڈکپ اس سال بھارت میں کھیلا جارہا ہے۔اس میں ورلڈکپ سپر لیگ کی ٹاپ 8 ٹیمیں شامل ہونگی،باقی 2 ٹیموں کا فیصلہ ورلڈکپ کوالیفائر 2023 کے بعد ہوگا۔

کیوی ٹیم میں اسپنر ایش سودھی شامل ہیں۔

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *