لندن،کرک اگین رپورٹ۔دی ہنڈرڈ سے پاکستانی کھلاڑی آئوٹ،جیمز اینڈرسن بھی نظرانداز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ کے دی ہنڈرڈ 20 لیگ سے پاکستان کومکمل طور پر باہر۔44 رجسٹرڈ کھلاڑیوں میں سے کسی کو منتخب نہیں کیا گیا،نہایت حیرت انگیز کہانی سامنے آئی ہے اور اس کی ایک وجہ بھی ہے لیکن ایک اور اہم بات ہوئی ہے کہ انگلینڈ کے انتہائی اہم نام جیمز اینڈرسن کو نظر انداز کیا گیا ہے۔آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر لے لئے گئے ہیں۔چیمئنز ٹرافی 2025 کی فائنلسٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے ٹاپرز نے مقام بنالیا ہے۔
دی ہنڈریڈ ڈرافٹ کے لیے رجسٹرڈ پاکستانی کھلاڑی۔ نسیم شاہ، صائم ایوب، عماد وسیم، حسن علی، محمد حسنین، زمان خان، شاداب خان، اسامہ میر، محمد عامر، اعظم خان، شان مسعود، محمد عباس، نعمان علی، حیدر علی، محمد علی، سلمان علی آغا، اذان اویس، عماد حاشیہ، عمران خان، احمد فرزانہ، احمد خان، احمد، حسن مسعود اور محمد عباس، سارم الحق، سلمان ارشاد، تیج الاسلام، عامر جمال، ساجد خان، عثمان خان، جہانداد خان، حسیب اللہ خان، عرفان خان نیازی، چوہدری سعد مسعود، محمد موسیٰ، خواجہ نافع، روحیل نذیر، محمد نواز، عبداللہ شفیق، حنین شاہ، محمد ذیشان، محمد ذیشان، حسنین شاہ، محمد ثناء اللہ، حسنین شاہ۔
برمنگھم فینکس
لیام لیونگ اسٹون، بین ڈکٹ، ٹرینٹ بولٹ (نیوزی لینڈ)، جیکب بیتھل، بینی ہاویل، ایڈم ملنے (نیوزی لینڈ)، ڈین موسلی، ٹم ساؤتھی (نیوزی لینڈ)، ول سمیڈ، کرس ووڈ، اینورین ڈونلڈ، جو کلارک، ہیری مور، ٹام ہیلم
لندن سپرٹ
جیمی اسمتھ، لیام ڈاسن، ڈینیئل ورل، کین ولیمسن (نیوزی لینڈ)، رچرڈ گلیسن، اولی اسٹون، اولی پوپ، کیٹن جیننگز، ڈیوڈ وارنر (آسٹریلیا)، لیوک ووڈ، ایشٹن ٹرنر (آسٹریلیا)، جعفر چوہان، وین میڈسن۔
مانچسٹر اوریجنل
جوس بٹلر، فل سالٹ، ہینرک کلاسن (جنوبی افریقہ)، میتھیو ہرسٹ، اسکاٹ کیوری، جوش ٹونگو، ٹام ہارٹلی، سونی بیکر، ٹام اسپن وال، راچن رویندرا (نیوزی لینڈ)، لیوس گریگوری، بین میک کینی، جارج گارٹن
ناردرن سپرچارجرز
ہیری بروک، عادل راشد، ڈیوڈ ملر (جنوبی افریقہ)، مچل سینٹنر (نیوزی لینڈ)، برائیڈن کارس، میتھیو پوٹس، بین ڈوارشوئس (آسٹریلیا)، گراہم کلارک، پیٹ براؤن، ٹام لاؤز، زیک کرولی، ڈین لارنس، مائیکل پیپر، ڈیوڈ ملان۔
اوول
.سیم کرن، ول جیکس، ٹام کرن، جارڈن کاکس، راشد خان (افغانستان)، ثاقب محمود، سیم بلنگز، گس اٹکنسن، ناتھن سوٹر، ڈونووین فریرا (جنوبی افریقہ)، توانڈا موئے، جیسن بیرنڈورف (آسٹریلیا)
ویلش فائر
جیمز ونس، جوفرا آرچر، ٹمل ملز، کرس جارڈن، فاف ڈو پلیسس (جنوبی افریقہ)، لیوس ڈو پلوئے، کریگ اوورٹن، لوری ایونز، فن ایلن (نیوزی لینڈ)، ڈینی بریگز، جیمز کولز
وجہ اس کی یہ ہے کہ دی ہنڈرڈ ز کو بھارتی لیگ آئی پی ایل کی فرنچائزز اور بھارتی سرمایہ کاروں نے خرید لیا ہے۔،