| | |

پریکٹس میچ،چائے کے وقفہ تک رضوان اور سعود کی ففٹیز

میلبرن،کرک اگین رپورٹ

پریکٹس میچ،چائے کے وقفہ تک رضوان اور سعود کی ففٹیز۔پاکستان بمقابلہ وکٹورین الیون میچ جنکشن اوول میں شروع ہے۔چائے کا وقفہ ہوگیا ہے۔پاکستان بیٹنگ کررہا ہے۔تمام اسکواڈ کے دستیاب پلیئرز شریک ہیں۔

عثمان خواجہ کا آئی سی سی پر ڈبل سٹینڈرڈ کا الزام،اگلے ٹیسٹ میں کیا کرنے جارہے،بریکنگ نیوز

پاکستان 56 اوورز میں 3 وکٹ پر  220 رنزبناسکا ہے۔ سعود شکیل 70 ناٹ آؤٹ، محمد رضوان 50 ناٹ آؤٹ ہیں۔صیام ایوب 30، عبداللہ شفیق 26، امام الحق 37رنزبنا سکے۔

یوں اس پریکٹس میچ میں بھی پاکستان کا رن اوسط زیادہ بہتر نہیں ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *