| | | | | |

ایک ٹکٹ ،2 مزے،پی ایس ایل 8 کے میچز کے دوران خواتین کے 3 میچ،شیڈول

 

لاہور ۔پی سی بی میڈیا ریلیز

 

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج ویمن لیگ کے تین نمائشی میچوں کی تفصیلات کی تصدیق کی ہے جو 8، 10 اور 11 مارچ کو راولپنڈی کے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔

پی ایس ایل 8،آج کے میچ کے 20 خاص مہمان کون،پی سی بی کا اعلان

ایمازون اور واریئرز کے نام سے
خواتین کے میچز دوپہر1400 سے شروع ہوں گے اور پی ایس ایل 8کےمیچز کےدوران کھیلے جائیں گے۔ پشاور زلمی کا مقابلہ بالترتیب 8 اور 10 مارچ کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز سے ہوگا جب کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا مقابلہ 11 مارچ کو ملتان سلطانز سے ہوگا۔ اس طرح، مردوں کے HBL PSL کے تین میچوں کے ٹکٹ خواتین کے میچ کے ان دنوں میں اسٹینڈ کے ساتھ پہلی گیند پھینکنے سے تین گھنٹے پہلے کیھلنے کے لیے درست ہوں گے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *