| | | |

عمران خان سے کتنا ڈرتا تھا،میری بیوی سے پوچھ لیں،رمیز راجہ نے دلچسپ واقعہ بتادیا

 

لاہور ،کرک اگین رپورٹ

عمران خان سے کتنا ڈرتا تھا،میری بیوی سے پوچھ لیں،رمیز راجہ نے دلچسپ واقعہ بتادیا

رمیز راجہ نے انکشاف کیا ہے کہ میں عمران خان سے کتنا ڈرتا تھا،اس کیلئے میری بیوی سے پوچھ لیں۔

ایک انٹرویو میں پاکستان کے سابق کپتان نے کہا ہے کہ عمران خان سے ڈرنا کسی اور معنی میں نہیں ۔

ایک مثال دیتا ہوں۔مجھے کچن کی کوئی چیز بنانی نہیں آتی۔اس دور میں ٹینس بال لے کر میں کچن میں جاتا تھا،اس کی سائیڈز آگ پر جلانی ہوتی تھیں۔کافی ساری گیندیں ہوا کرتی تھیں۔

اب کچن میں جب میں آجارہا تھا تو میری بیگم نے پوچھا کہ یہ کیا ہو رہا ہے اور آپ کچن میں تو میں نے کہا کہ اسے چھوڑو۔یہ تمہاری سمجھ کی بات نہیں ہے۔

ہم چند کھلاڑیوں نے زمان پارک پہنچنا ہوتا تھا۔2 بجکر 48 منٹ پر۔وقت کی پابندی تھی۔وہ گیندیں ہم گیلہ کرکے عمران خان کو بائونسر کی پریکٹس کروایا کرتے تھے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *