| | | | |

ڈالرز کی چمک،راشد خان سمیت افغان پلیئرزکی آسٹریلیا بائیکاٹ دھمکی ختم

 

 

سڈنی،کابل،ہمبنٹوٹا:کرک اگین رپورٹ

ڈالرز کی چمک،راشد خان سمیت افغان پلیئرزکی آسٹریلیا بائیکاٹ دھمکی ختم

 

راشد خان کا غصہ وقتی ثابت۔افغانستان کے پلیئرز کیلئے پرکشش معاوضے اہم بن گئے۔آسٹریلیا کی بگ بیش سے بائیکاٹ کی دھمکی پانی کا بلبلہ ۔واپس کھیلنے کا اعلان کیا ہے ۔

اس سال کے شروع میں جب آسٹریلیا نے افغانستان کے خلاف مارچ میں شیڈول سیریز کھیلنے سے اس لئے انکار کیا تھا کہ اسے افغانستان کی حکومت پالیسی سے اختلاف تھا اور کہا تھا کہ جب تک ملک میں خواتین کرکٹ پر بحالی جیسے اقدامات نہیں ہونگے تو آسٹریلیا سیریز نہیں کھیلے گا،اس پر افغانستان کے متعدد پلیئرز اس وقت آسٹریلیا میں بگ بیش لیگ کھیل رہے تھے ،نے کہا تھا کہ ہم بھی آئندہ آسٹریلیا آتے ہوئے سوچیں گے ۔راشد خان سمیت 2 کھلاڑیوں نے تو مستقبل میں بائیکاٹ کی دھمکی دی  تھی لیکن اب انہوں نے 2023۔24 کی بگ بیش کھیلنے کا اعلان کیا تھا۔

پاکستان کیلئے ایشیاکپ میزبانی اندھیراکپ ثابت،اب ایک اور مثال خطرناک اتفاق

اب راشد خان سمیت تمام افغانستان کے پلیئرز نے بائیکاٹ کی دھمکی ختم کی ہے اور کہا ہے کہ وہ بگ بیش لیگ کیلئے دستیاب ہونگے۔

دوسرا ون ڈے آج،پاکستان بیٹنگ کی ناکامی کا دوسرا حملہ برداشت کرسکےگا

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *